ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ریاستی خبریں / اکھلیش یادونے بے روزگاری اورمہنگائی پربی جے پی سرکارکوگھیرا

اکھلیش یادونے بے روزگاری اورمہنگائی پربی جے پی سرکارکوگھیرا

Sun, 21 Oct 2018 19:46:21  SO Admin   S.O. News Service

لکھنؤ21اکتوبر(آئی این ایس انڈیا؍ایس او نیوز) وزیراعظم نریندر مودی پر اعدادو شمار کے ذریعہ عوام کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی حکومت نوجوانوں کے روزگار دینے کے بجائے ان کو در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کر رہی ہے۔مسٹر یادو نے اتوار کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ بی جے پی نے اقتدار میں آنے کے لیے نوجوانوں کوروزگاردینے کا وعدہ کیا تھا لیکن کوئی وعدہ پورا نہیں ہوا۔اس کے برخلاف وزیر اعظم اعدادو شمار کے ذریعہ عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اترپردیش میں ایس پی حکومت کے وقت جن بے روزگار نوجوانوں کو روزگار ملا تھا وہ بھی ان سے چھینوزیراعظم نریندر مودی پر اعدادو شمار کے ذریعہ عوام کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی حکومت نوجوانوں کے روزگار دینے کے بجائے ان کو در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کر رہی ہے۔مسٹر یادو نے اتوار کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ بی جے پی نے اقتدار میں آنے کے لیے نوجوانوں کوروزگاردینے کا وعدہ کیا تھا لیکن کوئی وعدہ پورا نہیں ہوا۔اس کے برخلاف وزیر اعظم اعدادو شمار کے ذریعہ عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اترپردیش میں ایس پی حکومت کے وقت جن بے روزگار نوجوانوں کو روزگار ملا تھا وہ بھی ان سے چھین لیا گیا ہے لاکھوں بے روزگار در در کی ٹھوکریں کھانے پرمجبورہیں۔


Share: